پاکستان

صدر عارف علوی کے جنرل(ر)باجوہ سے متعلق بیان پر ایوان صدر کی وضاحت

ایون صدر نے صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ […]

Read More