صدر مملکت کی عمران خان سے اہم ملاقات، انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر تنقید
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان اہم ملاقات ہوئی جس میں الیکشنز اور ملک کی معاشی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر تنقید کی گئی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں […]