پاکستان

صدر عارف علوی کا شہباز شریف کو خط، الیکشن کے ممکنہ التوا اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کے گھر گرفتاریاں روکنے پر زور دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے خط میں لکھا کہ توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں […]

Read More