تازہ ترین

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،نگراں وزیراعظم اجلاس کی صدارت کرینگے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر […]

Read More