جرائم

صحافی واینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار

صحافی واینکر پرسن عمران ریاض خان کوسیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیاگیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کو ائیرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیاہے۔

Read More