ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی تجویز
حکومت کی جانب سے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔حکومت نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ماہانہ 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دی ہے، اس حوالے سے […]