آئینی ترامیم پر اتفاق جمہوریت کی جیت ، شیری رحمن
کراچی: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وژن کی سچائی اٹھارہ سال بعد بھی ثابت ہو رہی ہے، امید ہے کہ تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی، میثاق جمہوریت کا محترمہ بے نظیر بھٹو […]