پاکستان

پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔شیری رحمن نے اپر اورکزئی میں ڈبوری بادام کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا ، اتحاد اس طرح نہیں چلتے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق کچھ کر نہیں سکے، ہم نے ان سے کہا تھا اس […]

Read More
پاکستان

بلاول ماضی کی نہیں ، مستقبل کی سیاست کررہے ہیں ، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ماضی کی نہیں مستقبل کی سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے خلاف نفرت، تقسیم اور انتقام کی سیاست کے خاتمے کے لیے ’سچ اور مفاہمت‘ پر زور دیا۔شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دو ہفتے بعد ہونے والے انتخابات […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا ،پاکستان اور ایران دونوں کو اب تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شیری رحمان

پاکستان نے ایران کو سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے، شیری رحمان شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کو بہت سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے۔آپریشن مرغبر سرمچار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ پاکستان ایران سرحد پر کئی سالوں سے ایسے معاملات ہو رہے ہیں۔شیری رحمان […]

Read More
تازہ ترین موسم

آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی ، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیر ی رحمن کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔شیری رحمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی کی لہر میں کمی […]

Read More
پاکستان

عمران خان امریکہ کے پاﺅں پکڑ رہے ہیں ، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے کارکن امریکی غلامی کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں او روہ امریکہ کے پاﺅں پکڑ رہے ہیں ۔شیری رحمان نے کہا کہ گذشتہ سال اپریل میں عمران خان نام نہاد بیرونی ساز ش کا بیانیہ بنا کر سیاست کررہے تھے ، اب […]

Read More
پاکستان

انتخابات کیس میں فل کورٹ بینچ سے متعلق شیری رحمان کی کیا رائے ہے؟

اسلام آباد: شیری رحمان نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے شیری رحمن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کا احترام ہے لارجر بینچ کے ارکان عدلیہ اور بار میں تقسیم سے ابہام پیدا ہورہاہے عدلیہ کی ذمہ […]

Read More
پاکستان

کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کی جا ن کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ایک بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ کیا ریلیوں اور جلسوں میں عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران […]

Read More