شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا
پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا ۔اس حوالے سے ایک بیان میں شہزد اکبر نے کہ اہے کہ حملہ انگلینڈ میںمیری رہائشگاہ پر کیاگیا جہاں میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہوں ، میری اہلیہ […]