پاکستان

میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اقدام کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کے تمام متعلقہ محکمے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے ۔دوسری جانب مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا […]

Read More