شہباز گل کیخلاف کراچی میں درج3مقدمات ختم کردیئے گئے
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف کراچی کے تھانوں میں درج تین مقدمات ختم کردیئے گئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں شہباز گل کے خلاف قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس کی سماعت پر پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ بریگیڈ،رضویہ […]