شکار پور ، قومی شاہراہ پر کار حادثے میں 5 افراد جاں بحق
شکار پور کے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر کااُلٹ کر کھائی میں جاگیر جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے سبب پیش آیا ہے پولیس نے لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔حادثہ میں جاں بحق افراد کا تعلق […]