9 مئی کے واقعات ، اٹھارہ اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط
پویس نے نو مئی کو جلاﺅ گھیراﺅ اور تو ڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا ۔پولیس نے نادرا سے مراد سعید ، اعظم سواتی ، حماد اظہر میاں اسلم ، اور فرحت عباس کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخوات کی ہے […]