پنجاب میں شدید سردی، چھوٹے بچوں کیلئے 19 جنوری تک چھٹی
پنجاب میں شدید سردی اور بچوں میں نمونیا کے پھیلاو کے پیش نظر سرکاری اور نجی سکولوں میں پری، نرسری اور جماعت اول کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی ہے۔دوسری کلاسوں کے طلباء، اساتذہ اور عملہ ماسک اور گرم کپڑے پہن کر آئیں گے، بیمار بچہ اس وقت تک سکول نہیں […]