شاہد خاقان بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس چل کر جاؤں گی: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر جاو?ں گی۔یہ بات انہوں نے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں اپنی لیڈر تسلیم نہ کرنے کے بیان کے ردِ عمل میں […]