زمان خان نے ڈیتھ اوور میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا ؟
زمان خان نے ڈیتھ اوورز میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا ؟ اس حوالے سے انہوں نے بتادیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ سری لنکن بولر لاستھ ملنگا کو دیکھنا ڈیٹھ اوورز میں مجھے کام آیا ، پی ایس ایل میں اسی وجہ سے میرے آخر ی اوورز […]