تازہ ترین

آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بلز پر دستخط نہیں کیے ، صدر مملکت

صدر علوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بلز پر دستخط نہیں کیے ۔اپنے پیغام میں صدر علوی نے کہا کہ اللہ کو گواہ بنا کر کہتاہوں کہ میں نے سیکرٹس ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے ، کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا ۔انہوں نے […]

Read More