پاکستان

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل

سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، […]

Read More