سیلاب متاثرین کیلئے عالمی کانفرنس،وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے
اسلام آباد:پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لئے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا پہنچ گئے۔وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار،وزیر برائے موسمیاتی تبدیل،شیری رحمان اور وزیر اطلاعات ونشریات مریم […]