جنت مرزا کے کراچی میں سیر سپاٹے ، تصاویر بھی وائرل
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر ، اداکارہ ،ماڈل ویوٹیوبر جنت مرزا کراچی کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں ۔ٹک ٹاکرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان خوبرو ٹک ٹاکر جنت مرزا آج کل کراچی میں موجود ہیں اور ساحل سمندر کی خوبصورتی سے خو ف محفوظ ہورہی ہیں ۔فلم تیرے باجرے دی راکھی ، اور […]