ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو شخص جہاں بھی اس فتنے اور فساد کا سہولت کار ہے وہ […]