آئی پی پی کے نواز شریف ، ن لیگ سے سیاسی اختلافات ہیں ، فردوس اعوان
آئی پی پی کی ترجمان فردوس عاشق اعان نے کہا ہے کہ ہمارے نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ سیاسی اختلافات ہیں ۔آئی پی پی ترجمان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے الیکشن لڑیگی ۔عوان چوہدری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عون چوہدری […]