پاکستان

سکھر ، سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

سکھر بس ٹرمینل کے قریب دکان میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونیوالا ایک اور فرد دوران علاج دم توڑ گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 روز قبل ہونیوالے سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی […]

Read More
جرائم

سکھر ملتان موٹروے ، ڈاکوﺅں کی کار پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر کار پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاںبحق ہوگئے ۔سکھر ملتان موٹروے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوﺅں نے فائرنگ کرکے دو کار سوار افراد کو قتل کردیا ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوﺅں نے کار کو لوٹنے کی غرض سے روکنے […]

Read More
جرائم

سکھر ، 2 شادیاں کرنیوالے نے خود کو گولی مار لی

سکھر میں 2 شادیاں کرنیوالے شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ،متوفی کی لاش کارروائی وپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق تاجر نوجوان نے ایوب گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر میں خودکو گولی مارلی ۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص نے […]

Read More