عمران خان کی پیشی ، عدالت کے اطراف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی ،سابق وزیراعظم عمران خان کی آج پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف سڑکوں کو عام ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا ہے۔عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت دن دھائی بجے ہوگی ۔اس حوالے سے […]