سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار،ڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد:پی ٹی آئی وفد اور سپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔جس میں سپیکر قومی اسمبلی نے اجتماع استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا جب کہ تحریک انصاف کی جانب سے اجتماع استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔تحریک انصاف کے ارکان ا سمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے […]