فوجی عدالتوں میں سو یلینز ٹرائل کیس ، فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے ، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم آئین وعوام کا دفاع کرینگے اور فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے ۔ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی اس دوران چیف جسٹس نے […]