پاکستان

سندھ میں آٹا95روپے کلو دستیاب،فلور ملز ایسوسی ایشن کا اعلان

کراچی:سندھ کی فلور ملزم نے کراچی سے گھوٹکی تک آٹا 95روپے فی کلو گرام فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن،سندھ ریجن کے چیئرمین چوہدری عامر نے بتایا کہ2روز قبل وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور وزیر خوراک مکیش کمار چاؤلہ کے ہمراہ ہم نے اعلان کیا […]

Read More