ضمنی الیکشن ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ ، انٹر نیٹ سروس معطل
ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا سلسلہ زوروں پر ہے، قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ دوپہر تک […]