بشریٰ انصاری کو یہ سرخ جوڑا کس نے دیا ؟
مدرز ڈے سے قبل مدرز ڈے کا تحفہ ملنے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری خوشی سے نہال ہوگئیں ۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرتحفے میں ملنے والے لال جوڑے کو پہن کر تصاویر شیئر کیں ۔ایک تصویر میں انہیں گھر میں کام کرنیوالی ایک خاتون کیساتھ دیکھا […]