سانگھڑ ، مال گاڑی ٹریک سے اتر گئی ، آمد ورفت متاثر
سانگھڑ کے قریب دوڑ ریلوے اسٹیشن پر سرہاڑی جانیوالی مال گاڑی کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی جس کے باعث اپ اور ڈاﺅن ٹریک متاثر ہوگئے ، 5 گھنٹے بعد ڈاﺅن ٹریک کو بحال کردیاگیا۔ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی کی ایک بوگی کے چار ویل ٹریک سے اتر گئے جس کے باعث کراچی […]