تازہ ترین

سانحہ آرمی پبلک سکول کو8برس بیت گئے

پشاور:آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کو8سال مکمل ہوگئے ہیں۔16دسمبر2014کو آج ہی کے دن پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں نے حملہ کر کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا اور100سے زیادہ طلباء کو بے د ردی سے شہید کردیا۔شہداء کے ورالدین آج بھی صدمے سے نڈھال ہیں،جن والدین کے بچے گئے وہ […]

Read More