سال 2024بچوں کیلئے بدترین سال قرار
نیویارک:یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دیدیا۔اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بچوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ جاری کردی۔ 47 کروڑ 30لاکھ بچے جنگی ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، دنیا بھر میں ہر چھٹا بچہ بندوق کی گولی کے سائے تلے رہنے پر مجبور ہے، 1990 کے بعد دنیا بھر […]