پاکستان

کراچی ، ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، 17 افراد گرفتار

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ساحل پر جانیوالے 17 افرا دگرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ضلع جنوبی کی 36 خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو خالی کرالیاگیا۔سمندری طوفان کے ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے ضلع جنوبی انتظامیہ نے ضلع کی 36 انتہائی خطرناک قرر دی گئی عمارتوں کو خالی یا […]

Read More