پاکستان

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے، اہل خانہ کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں اغوا کی دفعہ 365 […]

Read More