تازہ ترین

عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹر ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوری کرلی ، عدالت نے اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ اسد عمر کی خواہش کے باوجود پرسیکیوشن نے انہیں شامل تفیش نہیں […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی ۔کپتان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ان کیمرا ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، آفیشل سیکرٹرایکٹ عدالت نے مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا۔شاہ محمود قریشی کوتین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیاگیا جہاں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی ان کیمرہ سماعت کی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، شاہ محمود مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیدیا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں بند کمرے میں سائفر کیس کی سماعت جج ابولحسنات نے کی ۔چار دن کا ریمانڈ پورا ہونے پر شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔دوران […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس کی بند کمرہ سماعت ، شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اسلام آباد ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونیوالی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کردی ۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی بند کمرے میں سماعت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کیخلاف در ج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی شق نمبر پانچ کا استعمال کیاگیا تھا۔ایف آئی اے کے […]

Read More