تازہ ترین

سائفر کیس ، آج چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے اہلخانہ سماعت میں شامل ہونگے

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک ، علی بخاری ، ان کی دو بیٹیاں مہر بانو قریشی اور گوہر بانو قریشی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔اسپیشل پراسیکیور شاہ خاور اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ عدالت نے ملزمان کے فیملی ممبرز کو سماعت میں آنے […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس کے ٹرائل میں 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے ٹرائل میں مزید 5 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں ۔اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدالت نے ملزمان کے فیملی ممبر ز کو […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس ، استغاثہ کے 3 گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے

سائفر کیس میں استغاثہ کے تی گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی گئی اور آئندہ سماعت پر مزید تین گواہوں کو طلب کیاگیاہے ۔آج وکلا صفائی لاہور میں مصروفیات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکے تھے […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کردی سائفر کیس […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ۔عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں فرد جر م عائد کرنے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے دونوں رہنماﺅں پر فرد جرم عائد کردی ۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفر […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم آج عائد ہوگی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد ہونی ہے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کرینگے ۔اس سے قبل سترہ اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلاءکیجانب سے […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سترہ اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کیخلاف اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جس […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اڈیالہ جیل میں سماعت شروع

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت شروع ہوگئی ۔اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت جج ابو احسنات ذوالقرنین کررہے ہیں ۔سائفر کیس کی کارروائی کیلئے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی ، وکیل صفائی سلمان صفدر ایف آئی اے کی ٹیم تفتیشی آفیسر بھی چالان کی نقول […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظور

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی وکیل خالد یوسف کی جانب سے دائر سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔جج ابواحسنات ذوالقرنین کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف پیش ہوئے ۔وکیل خالد یوسف نے […]

Read More