پاکستان

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر نوٹسز جاری

سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخوست پر ایف آئی اے اور سابق سیکریٹری داخلہ کو نوٹسز جاری کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیلئے قانونی کارروائی پوری نہ ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت بانی […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فرد جرم عائد کی جبکہ شاہ محمود قریشی اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد سائفر […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت کیلئے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے

سائفر کیس کی سماعت کیلئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلاءاور اہلخانہ بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ میں ٹرائل مکمل […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

سائفر کیس کی سماعت کیلئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔ان کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان ، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی بھی جیل پہنچ […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں نہ ہونے کا امکان ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں تاحال جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جمع نہیں کرایا جاسکا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین صبح سائفر کیس کی سماعت کرینگے ۔وزارت قانون کا […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے ، سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط

اسلام آباد ، اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میںپیش کرنے سے معذرت کرلی ۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں حج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاءاور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میںپیش ہوئے جبکہ […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کرینگے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا اب تک کا ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا ۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت اکیس نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی ۔سائفر کیس میں ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے کا امکان تھا۔سائفر کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس ، شاہ محمود کاضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔شاہ محمود کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کاانتظار کررہی ہے ور فیصلے کی تصدیق […]

Read More