تازہ ترین

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ کو چالان کی نقول تقسیم […]

Read More