دنیا

افغانستان ، زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہوگئیں

افغانستان میں دو روز قبل آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد دو ہزار 425 ہوگئی ہے ۔افغان عبوری حکومت کے مطابق زلزلے سے نو ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔زلزلے سے ہونیوالی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے ۔زلزلے سے ڈیڑھ ہزار مکانات تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے ہیں ۔افغانستان […]

Read More
دنیا

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 946 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار 674 ہے ۔زلزلے سے متاثر ہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی زخمیوں کا اعلاج کیاجارہاہے ۔انٹر نیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس نے مراکش کیلئے 112 ملین ڈالر ہنگامی امداد کی اپیل بھی کی […]

Read More