پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم
صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی ہے ۔پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جبکہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز تک محدود ہونے کے وجہ سے ناقص خوراک کی فراہمی کی روک تھام ممکن ہی نہیں ۔ماہرین خوراک کے مطابق […]