بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق
بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی ، مزید 2 افراد جاں بحق ـ صوبے میں بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق ، 75 افراد زخمی مجموعی طور پر صوبے بھر میں 15 ہزار 337 مکانات کو نقصان پہنچاـ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف سرگرمیاں جاری، پی ڈی ایم اے ریلیف سرگرمیوں میں […]