روس نے یوکرین میں اپنا جنگی طیارہ سخوئی 35 مار گرایا
ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے دوران ’ فرینڈلی فائر‘ میں اپنا ہی جنگی طیارہ سخوئی 35 مار گرایا۔ روس کی جانب سے ایک ہفتے میں غلطی سے اپنا ہی طیارہ […]