کھیل

فرانس سے شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ شکر:تصاویر وائرل

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کو2.0گول سے شکست ہوئی۔البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش کو شکست دی تاہم مقابلے کے اختتام پر مراکشی ٹیم کے میدان پر سجدہ شکر ادا کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر […]

Read More