عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا قانون کے مطابق ملی : رانا تنویر
شرقپور شریف :وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا تنویر حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے۔عمران خان نے اپنی کابینہ کو دھوکہ دے کر تاریخ کی بڑی کرپشن کی، مذاکرات جمہوریت کا […]