پاکستان

حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل عبوری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل کے مطابق پنجاب لیگل ایڈ ایکٹ 2018 میں مجوزہ ترامیم کے باعث […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اپوزیشن مذاکرات، سپیکر سہولت کاری کیلئے تیار

اسلام آباد:حکومت، اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار ہوگئے ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے دروازے کھول دیئے۔حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لئے مذاکرات ضروری ہیں۔سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں […]

Read More
پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اچھی بات ہے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب پورا نہیں ہوگا: بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جعلی حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جعلی حکومت نے ملٹری ٹرائل کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے، جعلی حکومت سیاسی مفادات کیلئے فوج اورعوام کے درمیان […]

Read More
تازہ ترین

موجود وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں،بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجود وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی مخلص قیادت میں جمرود جرگہ بطریق احسن ہوا، علی امین گنڈاپور نے سیاسی اتفاق رائے قائم کیا جبکہ وفاقی حکومت نے انتشار […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد:کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سربراہ جے یو آئیمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے پہلی مرتبہ اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، پیپلز پارٹی کی جانب سے جو تجاویز آئیں وہ بھی اجلاس میں شیئر کی گئی ہیں، جو تجاویز جے یو آئی کی تھیں وہ بھی یہاں زیر […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف دباؤ،حکومت نے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی

  اسلام آباد:آئی ایم ایف دباؤ پر پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، ستمبر بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔ اس حوالے سے آئیسکو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی علاقے […]

Read More
معیشت و تجارت

پنشن رولز میں اہم ترمیم، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر،رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ

  اسلام آباد:حکومت کا خزانے پر بوجھ کم کرنے کا مشن جاری، اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا، وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دیدیا

آئی ایم ایف کو ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس میں بجلی کی قیمت 6 روپے فی یونٹ کمی کا تذکرہ موجود ہے، اسی منصوبے میں بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی۔ مذکورہ منصوبہ کے لیے فنڈنگ جمع کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تاہم آئی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا عوام کو ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی […]

Read More