حکومت ثبوت دکھائے ہم خود ملوث افراد کو حوالے کردیں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نو مئی کو صرف جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوا بلکہ بہت ساری عمارتیں متاثر ہوئیں، حکومت ہمیں ثبوت دکھائے تو ہم خود ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو قانون کے حوالے کردیں گے۔حکومت کی مذاکراتی کمیٹی سے بات […]