حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائیگا: ایران
تہران :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائیگا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ ترک صدر طیب اردوان کی […]