حزب اللّٰہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں امید ہے کہ حزب […]