پاکستان

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بارپھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ انصاف دینے اور دلانے کے لیے سڑکوں پر آنے کی ضرورت ہے۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اگر آنے والے ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہ ملا تو ہم […]

Read More