حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی
این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 133 افراد کی جان لے لی این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، 25 جون سے اب تک ملک بھرمیں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 133 افراد جان کی […]